‏جھنگ سول لائن سب ڈویژن فیسکو کا لائن مین ریاض ہراج دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے شہید ہو گیا

Spread the love

‏جھنگ سول لائن سب ڈویژن فیسکو کا لائن مین ریاض ہراج دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے شہید ہو گیا
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
یہ بھی قوم کی خدمت کرتے ہوئے دوران ڈیوٹی شہید ھوئے لیکن ان کا ذکر کوئی میڈیا چینل نہیں کرےگا اور نہ ہی ان کے لواحقین کوئی مراعات (پلاٹ یا زرعی رقبے) نہیں دیے جائیں گے.
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ان کی قبر کو جنت کے باغات میں سے ایک باغ بنا دے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں