
اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی کاروائیاں۔
لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
فیصل آباد کے علاقے جمرہ روڈ پر سنت سنگ ریلوے کراسنگ کے قریب کاروائی کرتے ہوئے سوزوکی مہران سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔
برآمد ہونے والی منشیات میں 1.5 کلو گرام چرس اور 250 گرام آٸس شامل ہے۔
ملزم محمد ندیم جوکہ سرگودھا کا رہائشی ہے کو گرفتار کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔
جبکہ دوسری کروائی میانوالی کے علاقے ایم ایم روڈ صوفیا ہوٹل چوک اعظم کے قریب کاروائی کے دوران دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔
برآمد ہونے والی منشیات میں 3.5 کلوگرام چرس شامل ہے۔
ملزم بنام سعید عباس جو لیہ کا رہائشی ہے کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔
مزید تفشیش جاری ہے۔
نشے سے انکار زندگی سے پیار