ساہیوال آصف ندیم:چیچہ وطنی ڈی پی او ساہیوال امیر تیمور خان کے احکامات پر سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری
چیچہ وطنی ایس ایچ او تھانہ سٹی ملک ندیم انور عاصم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مال منڈی روڈ پر چھاپہ مارتے ہوئے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ،
چیچہ وطنی امجد شہزاد نامی ملزم کے قبضہ سے بھاری مقدار میں چرس برآمد
چیچہ وطنی امجد شہزاد کے خلاف 9 سی کے تحت مقدمہ درج ملزم پابند سلاسل، پولیس
چیچہ وطنی شہر کو منشیات اور ہر طرح کے کرائم سے پاک کر کے دم لوں گا ، ایس ایچ او سٹی ملک ندیم انور عاصم