مرحوم محمد زمان عادل، اختر زمان، اور زاہد زمان کے والد محترم تھے۔سربراہ جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ
یورپ(انٹرنیشنل ڈسک) بین الاقوامی اعلی صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن کے سربراہ اکرام الدین نے کہا کہ معروف سینیئر صحافی و چیف ایڈیٹر روزنامہ منظر عام اخبار محمد زمان عال کی والد محترم شیر زمان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی مرحوم شیر زمان کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کریں انہوں نے اپنی تعزیتی بیان میں کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم محمد زمان عادل،زاہد زمان، نوید زمان، راوید زمان شاہ زمان، عبدالقیوم خان، گل روز خان جمشید خان اور مرحوم کے دیگر لواحقین کے ساتھ شریک ہے اللہ تبارک و تعالی مرحوم کی مغفرت نصیب فرمائے۔آمین