اظہار افسوس

Spread the love

‏‎إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور شہباز شریف صاحب کی والدہ آپی شمیم اختر کی رحلت کا سن کر دلی صدمہ ہوا۔ اللہ تعالی انکی اگلی منزلیں آسان کریں اور انکی مغفرت کریں۔

‫اللہ تعالی نواز شریف صاحب کی والدہ (آپی شمیم آختر) کی مغفرت فرمائیں انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں،تمام اہل خانہ/سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔اللہ پاک سب کو ہمت طاقت عطا فرمائیں تاکہ وہ اس سانحے سے انکی زمہ داریوں سے عہدہ براء ہوسکیں۔ انا للّٰہ و انا علیہ راجعون‬

‫وہ ایک عظیم ماں تھیں جنہوں نے حالات کے تمام اتار چڑھاؤ دیکھے اور وزارت عظمی سے لیکر گرفتاریاں جیل اور جلاوطنی سب دیکھی اور اپنے بیٹوں کا ساتھ مرتے دم تک نہیں چھوڑا۔ ماواں ٹھنڈیاں چھاواں تے ماواں سانجھیاں ۔ اللہ پاک اس مشکل وقت میں ان کا ساتھ دیں ۔آمین -‬

‫ہم شریف فیملی کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔‬‫بیرسٹر امجد ملک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں