ساہیوال مضر صحت گوشت بیچنے والوں کی برمال لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلا انتظامیہ خاموش تماشائی

Spread the love

ساہیوال تفصیلات کے مطابق پاکپتن روڈ اٹھواں میل پر مضر صحت گوشت بیچنے کا انکشاف ہوا ہے ذرائع سے معلوم ہوا ہے مقصود اور بپا جوتہ جو کہ مرے ہوئے جانور گھر سے ذبح کر کے لئے آتا ہے بغیر گورنمنٹ کی مور لگائیں آ کر بیچنا شروع کر دیتا ہے مضر صحت گوشت کھانے سے لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں مضر صحت گوشت کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتیاج وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور کمشنر ساہیوال سے فوری نوٹس لے کر قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں