اسسٹنٹ کمشنر کا متعدد ملک شاپ, نان شاپ و ہوٹلوں پر چھاپہ

Spread the love

ساہیوال۔ آصف ندیم )اسسٹنٹ کمشنر کا متعدد ملک شاپ, نان شاپ و ہوٹلوں پر چھاپہ, متعدد کو وارننگ.تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال سفیان دلاور نے ٹیم کے ہمراہ سبحان اللہ نان شاپ ,محمدی نان شاپ فرینڈ سینیما روڈ و دیگر علاقوں ملک شاپ و ہوٹلوں پر کاروائی کرتے ہوئے متعدد مالکان کو لباس, جسمانی صفائی, جگہ کی صفائی و دیگر وجوہات پرجرمانہ و وارنگ دی. اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سفیان دلاور کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے.تمام مالکان حکومت کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں. خلاف وزی پر فوراً کاروائی کی جاۓ گی.اور ناقص صفائی والی شاپس و ہوٹل سیل کئے جائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں