حاجی محمد انور ولائتیا المکہ کولڈ سٹوریج والے ان کے بھتیجے چوہدری جاوید ارشاد ولائتیا ان کی رہائش 1/10ایل میں ہے قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے

Spread the love

افسوسناک خبر
حاجی محمد انور ولائتیا المکہ کولڈ سٹوریج والے ان کے بھتیجے چوہدری جاوید ارشاد ولائتیا ان کی رہائش 1/10ایل میں ہے قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ بعد از نمازعشاء 9 بجے 1/10ایل والے قبرستان میں ادا کی جائے گی
اللہ رب العزت مرحوم کوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں