چیچہ وطنی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن انسپکٹر چوہدری عدیل احمد کے ساتھ مرکزی انجمن تاجران کے نمائندوں میں ملاقات

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم/چیچہ وطنی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن انسپکٹر چوہدری عدیل احمد کے ساتھ مرکزی انجمن تاجران کے نمائندوں صدر مرکزی انجمن تاجران یوسف جمال ٹکا۔ آصف سعید چوہدری جنزل سیکرٹری۔ محمد حارث دانش سنیئر نائب صدر نے انکے آفس میں ملاقات کی۔
پروفیشنل ٹیکس کے حوالے سے تاجروں کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
ایکسائز آفیسر محمد عدیل نے کہا کہ تمام تاجر بھائیوں کو پچھلے سالوں کا ٹیکس کرونا ریلیف دے دیا گیا ہے۔ فل حال پچھلے سالوں کو ٹیکس نہیں لیا جائے گا۔
چھوٹے دوکانداروں کو مکمل رلیف دیا جائے گا۔
پروفیشنل ٹیکس ادا کرنے کی ڈیٹ 15 دسمبر تک بڑھا دیا گیا ہے۔
اگر کسی تاجر کو کوئی مسئلہ درپیش ہو تو صدر اور جنزل سیکرٹری کی مشاورت سے حل کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں