بائی پاس الفلاح ہوٹل کے قریب موٹرسائیکل تیز سپیڈ کی وجہ سے ٹرک سے ٹکڑا گیا نومبر 25, 2020November 25, 2020 0 تبصرے Spread the love ساہیوال آصف ندیمکسووال بائی پاس الفلاح ہوٹل کے قریب موٹرسائیکل تیز سپیڈ کی وجہ سے ٹرک سے ٹکڑا گیا۔ذرائع کسوال: حادثہ کے نتیجے میں تینوں موٹرسائیکل سوار شدید زخمی.ہوگئے۔زخمی ہونے والے افراد کا تعلق نواحی چک 4 چودہ ایل سے بتایا جاتا ہے۔ذرائع 579 Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related