مسلح افراد نے فائرنگ کر کر کے ایڈووکیٹ کو قتل کر دیا

Spread the love

وہاڑی۔وکلا کالونی کے سامنے فائرنگ کا واقعہ۔
وہاڑی۔ مسلح افراد نے فائرنگ کر کر کے آصف اقبال ڈھکو ایڈووکیٹ کو قتل کر دیا۔ ریسکیو 1122
وہاڑی۔ جاں بحق ایڈوکیٹ آصف اقبال نواحی گاؤں 89 ڈبلیو بی کا رہائشی ہے۔ ریسکیو 112

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں