کوبرا تائیکوانڈو اکیڈمی میلسی کی انٹرنیشنل آن لائن سیول تائیکوانڈو

Spread the love

کوھاٹ سے شبیر شینواری کی رپورٹ :کپ کوریامیں شاندار کارکردگی اکیڈمی کے آٹھ پلیئرز شاندار کارکردگی کے باعث میڈل کے لیے نامزد
تفصیلات کے مطابق کوبرا تائیکوانڈو اکیڈمی میلسی نے کوریا میں ہونے والے انٹرنیشنل مقابلوں میں حصہ لیا اور پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار کارکردگی دکھا کر آٹھ میڈلز اپنے نام کیے جن میں محمد صائم خلجی، سید ارحم علی گولڈعظیم خان خروٹی، محمد صائم علی،عفان احمد،مظاہر حیدر،اور مریم ہاشمی سلور جبکہ محمد عبداللہ نے کانسی کا تمغہ حاصل کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کیا کوبرا تائیکوانڈو اکیڈمی کے تمام پلئیرز نے کامیابی کی وجہ کوچ کی انتھک محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا اس موقع کوچ زبیر کوبرا کا کہنا تھا کہ وہ اللّٰہ کے کرم سے ہی ممکن ہوا اس میں سٹوڈنٹس کی محنت کا خاص عمل دخل رہا ہے اس موقع پر زبیر کوبرا کا کہنا تھا کہ اگر حکومتی سرپرستی حاصل ہو تو اس سے بھی بڑے ایوارڈ پاکستان کے لیے لا سکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں