کرونا وائرس کا خاتمہ عوام کو تدابیر پر عمل کرنا ہے۔مرینہ مکینا

Spread the love

کرونا وائرس جیسی وبا آور آفات کی وجہ سے انسانیت کا خاتمہ جاری ہے۔نوجوان سیاسی و سماجی سوشل ورکر

یورپ(چیف اکرام الدین)یوکرائن سے تعلق رکھنے والی نوجوان سیاسی و سماجی سوشل ورکر محترمہ مرینہ مکینا نے کہا کہ کرونا وائرس کا خاتمہ عوام کو تدابیر پر عمل کرنا ہے انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس دنیا بھر میں پھیل چکی ہے اس وقت ہم سب کو حکومتی تدابیر پر عمل کرنے کی اشد ضرورت ہے تا کہ کرونا وائرس جیسے وباء اور آفات سے انسانیت کو نجات مل سکے یورپ ممالک میں روز بروز کرونا وائرس میں اضافہ ہو رہا جس کی وجہ سے انسانیت متاثر اور مر رہی ہے جس کا علاج ابھی تک کیسی ملک نے ایجاد نہیں کیا نوجوان سیاسی و سماجی سوشل ورکر محترمہ مرینہ مکینا نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ کرونا وائرس ایک ایسی بیماری ہے جس سے آپ صرف گھر بیٹھ کر بچ سکتے ہے اور جو حکومتی تدابیر ہے انکے اپنانے کے ذریعے بھی اس بیماری سے عوام بچ سکتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ اللہ تعالی مرنے والوں کو معفرت نصیب کریں اور اللہ تعالی کرونا وائرس سے متاثر افراد کو صحت کاملہ نصیب فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں