:مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے تعاون سے قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر مانچسٹر میں open kitchen کا اہتمام اُردو گلوبل کے چیف آرگنائزر محمد شہزاد علی مرزا نے اغاز کر دیا پہلے دن 60 سے زائد لوگوں کو تین وقت کا کھانا فراہم کیا گیا مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے چیرمین پیر لخت حسنین نے کہا برطانیہ کے تمام بڑے سٹیز میں اوپن کچن کھولنے کا ارادہ ہے آس سے پہلے لندن میں اوپن کچن سے سینکڑوں افراد مستفید ہو رہے ہیں شہزاد مرزا نے کہا کرونا وائرس کی وجہ سے مانچسٹر میں daily wedges job less کی بڑی تعداد متاثر ہوئی ہے اس ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے پروگرام ترتیب دیا گیا جہاں روزانہ کھانا فراہم کیا جائے گاچیرمین مسلم ہینڈز کے تعاون کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس پروجیکٹ چلانے کا ذمہ لیا اس موقع پر قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر کے چیرمین صاحبزادہ احمد وقار بیگ نے اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہائی کرائی جہلم فورم کے مانچسٹر کے صدر چوہدری انور یعقوب نے کہا انسانیت کی خدمت اصل زندگی ہے اس موقع پر چیف آرگنائزر شہزاد مرزا نے پرو جیکٹ کی نگرانی کے لیے صاحبزادہ احمد وقار بیگ طاہر چوہدری چوہدری انور یعقوب محمد افضل محمد اشرف پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی پہلے دن ہوم سروسز ڈلیوری کی سعادت دس گھروں کی چوہدری انور نے حاصل کی آخر میں اس نیکی کے کام حصہ لینے والوں کے لیے صاحبزادہ احمد وقار نے دعا فرمائی