پاکستان میں شرافت کی سیاست کا ایک اور باب بند”
وُہ جس نے کہا تھا “ختم نبوت کیخلاف “
سازش ہو جانے پراپناسامان سمیٹ کر گھر واپس جا رہا ہوں کیونکہ میں 37 سال سے اللہ اور اُس کے رسولﷺ کے روضۂ اقدس پرجا رہا ہوں اگر دوبارہ اس اسمبلی میں گیا تو الللہ کو اورروضۂ رسول صلی الللہ علیہ و آلہ وسلم پرکیامُنہ لے کے جاؤں گا؟؟
یہ تاریخی الفاظ ادا کرنے والے عظیم عاشق رسول ،پاکستان کے غیرت مند سابق وزیر اعظم ،عاشق رسول ، مُحافظ عقیدۂ ختم نُبوت ونامُوس رسالت مُحترم عزت مآب جناب میر ظفراللہ خان جمالی کے ہیں “جو اب ہم میں نہیں رہے😭 😭😭پاکستان اور اسلامیان پاکستان کیلۓ اُن کی اور اُن کے خاندان کی بیشُمارقُربانیاں ہیں”
قوم ایک سچے عاشق رسُول سے محرُوم ہو گئ 😭😭😭😭
اُنکے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا کبھی بھی پُر نہ ہو سکے گا الللہ تعالی پاکستانی قوم کو آئندہ بھی اسی طرح کے غیرت مند اورشریف النفس سیاست دان عطا فرماتا رہے “آمین
الله سبحانه وتعالی کی بارگاہ اقدس میں دُعا ہے کہ وُہ رب قدیر مُحترم میر ظفرُالللہ خان جمالی صاحب مرحوم ومغفُور كو جنت الفردوس ميں اعلي وارفع مقام عطا فرماے، مُلک وقوم کیلۓ کی جانے والی اُن کی تمام دینی اور دُنیوی خدمات کو قبُول ومنظور فرماۓ، بالخُصوص عقیدۂ ختم نُبوت اورتحفُظ نامُوس رسالت کیلۓ دی جانے والی اُن کی گراں قدر خدمات کو اپنی اور اپنے حبیب لبیب صلی الللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں مقبُول فرماۓ ، پُوری دُنیا میں بالعُمُوم اور پاکستان و بلوچستان میں بالخُصوص اُنکے دوستوں ،محبت کرنے والوں ، چاہنے والوں اور اعزہ واقربا سمیت تمام پسماندگان کو صبر جميل عطا فرماے آمین ثم آمین
اللَّهُمَّ، اغْفِرْ له وَارْحَمْهُ، وَاعْفُ عنْه وَعَافِهِ، وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ، وَوَسِّع مُدْخَلَهُ، وَاغْسِلْهُ بمَاءٍ وَثَلْجٍ وَبَرَدٍ، وَنَقِّهِ مِنَ الخَطَايَا كما يُنَقَّى الثَّوْبُ الأبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ، وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِن دَارِهِ، وَأَهْلًا خَيْرًا مِن أَهْلِهِ، وَزَوْجًا خَيْرًا مِن زَوْجِهِ، وَقِهِ فِتْنَةَ القَبْرِ وَعَذَابَ النَّارِ).[١] (اللَّهمَّ اغْفِرْ لحيِّنا وميِّتِنا وشاهدنا وغائِبنا وصَغيرنا وَكبيرنا وذَكرِنا وأُنثانا اللَّهمَّ مَنْ أحييتَه مِنَّا فأحيِه علَى الإسلامِ ومن تَوَفَّيتَه مِنَّا فتَوفَّهُ علَى الإيمانِ اللَّهمَّ لا تحرمنا أجرَه ولا تُضلَّنا بعدَه
آمین یا رب العامين
بجاه سيدالمرسلين صلى اللله تعالى عليه وعلى آلہ وصحبه اجمعين
برحمتك ياارحم الراحمين
عبدالشکور قادری
اولڈ ھم / مانچسٹر