حکومت وقت غازی محمد خالد کو جلد از جلد رہا کیا جائے۔پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ

Spread the love

سوشل میڈیا کے ساتھیوں نے بھی خاموشی اختیار کی ہوئی ہے جو افسوس ناک ہے۔روحانی شخصیت و سربراہ تحریک عشق مصطفی

یورپ(چیف اکرام الدین) بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف عالم دین و روحانی شخصیت و سربراہ تحریک عشق مصطفی حضرت علامہ پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ نے کہا کہ حکومت وقت غازی محمد خالد کو جلد از جلد رہا کیا جائے کیونکہ غازی خالد کے دل میں پیغمر اسلام کا عشق ہے انہوں نے ایک ملعون اور گستاخ کو ویسال جہنم پہنچا دیا جس کے نیتجے میں حکومت وقت نے انکو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا جو ہمارے لئے باعث افسوس ہے غازی محمد خالد کیس اس وقت نازک صورتحال اختیار کر چکا ہے الیکٹرونک میڈیا پر پابندی کے بعد سوشل میڈیا کے ساتھیوں نے بھی خاموشی اختیار کر لی ہے جو ہمارے لئے بہت افسوس ناک ہے انہوں نے کہا کہ غازی خالد کے وکیلوں کو دھمکیاں دے کر ہٹایا جا رہا ہے جو ہماری عدالتی نظام و قانون کی توہین ہے امریکہ جیسے اسلام دشمن ملک پاکستانی حکومت پر پریشر ڈال رہا ہے کہ جلد از جلد فیصلہ سنا کر پھانسی دی جائے معروف عالم دین و روحانی شخصیت و سربراہ تحریک عشق مصطفی حضرت علامہ پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ ختم نبوت و عشق مصطفی کے مجاہدین سے مطالبہ ہے کہ غازی محمد خالد کے حق میں آواز بلند کریں تا کہ غازی محمد خالد کو رہائی مل سکے انہوں نے موجودہ حکومت سے بھی پرزور مطالبہ کیا کہ غازی محمد خالد کو فوری طور رہا کیا جائے غازی خالد ایک سچا عاشق رسول ہے جنہوں نے پیغمبر اسلام اور سرکار کائنات کی شان میں گستاخی کرنے والے ملغون کو ویسال جہنم پہنچا دیا جو ہمارے لئے اور فوری امت مسلمہ کیلئے باعث فخر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں