چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 15 امیدواروں کے لائسنس معطل کردئیے

Spread the love

چیف جسٹس نے پنجاب یونیورسٹی کی رپورٹ کے بعد پنجاب بار کونسل کے امیدواروں کے لائسنس معطل کئے

لائسنس معطل کئے جانیوالے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائیگا

امیدوار سید طاہر حسین بخاری، محمد حفیظ کا لائسنس معطل

امیدوار جاوید بشیر، سید محمد عمران، سید طیب حسین شاہ کا لائسنس معطل

امیدوار صفدر سلیم، محمد مظہر اقبال، طارق ریاض کا لائسنس معطل

سابق چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل جمیل اصغر بھٹی کا لائسنس معطل

سابق وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل چودھری شاہنواز اسماعیل گجر کا لائسنس معطل

امیدوار ممبر پنجاب بار کونسل طاہر محمود، نورنگ حیات کا لائسنس معطل

امیدواروں عامر منظور، محمد احسن اور راجہ فاروق اکرم کا لائسنس معطل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں