جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم کے معروف سینئر صحافی بابر راجپوت کے بھائی گذشتہ روز رضائے الہٰی سے وفات پاگئے، مرحوم کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز معروف سینئر صحافی بابر راجپوت کے بھائی گذشتہ روز رضائے الہٰی سے وفات پاگئے،مرحوم کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی، اس موقع پر تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادسمیت صحافیوں کی کثیر تعداد نے بابر راجپوت سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لئے دعا کروائی گئی۔
