2020 میں کون بنا شادی کے بندھن میں ، شوبز شخصیات

Spread the love

رباب ہاشم اور صہیب شمشاد

پاکستانی اداکارہ رباب ہاشم نے صہیب شمشاد نامی شخص کے ساتھ شادی کی

ثناء جاوید اور عمیر جیسوال

 آمنہ شیخ اور عمر فاروقی

 ماڈل آمنہ شیخ نے بھی معروف بزنس مین اورکوڈ مائنڈز کمپنی کے بانی عمر فاروقی کے ساتھ دوسری شادی کرلی

سارہ خان اور فلک شبیر 

 اداکارہ سارہ خان رواں برس جولائی میں گلوکار فلک شبیر کی شریک حیات بن گئیں

فریال اور دانیال راحیل

اداکار دانیال راحیل اور فریال محمود نے لاہور میں سادگی کے ساتھ شادی کی۔

شہروز سبزواری اور صدف کنول

شہروز سبزواری اور ماڈل گرل صدف کنول گھر میں منعقدہ سادہ سی تقریب میں ازدواجی بندھن میں منسلک ہوگئے

حنا الطاف اور آغا علی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ حنا الطاف اور اداکار و گلوکار آغا علی کےساتھ رواں برس شادی کے بندھن میں بندھیں۔

نمرہ اور راجا افتخار اعظم

نمرہ خان راجا افتخارکے ساتھ 19 اپریل کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔

ثمینہ احمد اور منظر صہبائی

پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی مقبول ترین70 سالہ اداکارہ ثمینہ احمد اور اداکار منظر صہبائی بھی رشتہ ازدواج میں بندھے

احد رضا میر اور سجل علی

پسندیدہ جوڑی سجل علی اور احد رضا میر رواں برس شادی کے بندھن میں‌بندھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں