حکومت دینی مدارس کے ساتھ مالی تعاون کریں۔مولانا بلال احمد

Spread the love

اللہ کی راہ میں صدقہ دینا سب سے افضل عمل و نیک کام ہیں۔مہتمم جامعہ الامام عبداللہ بن عباس

چارسدہ(چیف اکرام الدین)معروف عالم دین و مہتمم جامعہ الامام عبداللہ بن عباس مولانا بلال احمد نے کہا کہ حکومت وقت دینی مدارس و دینی مدارس کے طالب علموں کے ساتھ مالی تعاون کرنے میں اہم کردار ادا کریں انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی کی راہ میں کسی کی مدد کرنا یا اللہ کی راہ میں صدقہ دینا سب سے افضل عمل و نیک کام ہے نیک کاموں میں حصہ ڈالنا ہر مومن مسلمان کا فرض بنتا ہے ہمارے معاشرے میں اگر دیکھا جائے تو ہر طرف ایسے لوگ موجود ہے جو عربت کی وجہ سے دنیاوی اور دینی تعلیم و تربیت سے محرومی کا شکار ہے جو باعث افسوس ہے ہم سب کو غریب اور لاچار لوگوں کی مدد کرنے میں بھرپور تعاون کی ضرورت ہے جو دینی و دنیاوی تعلیم سے قاصر و محروم ہے مولانا بلال احمد نے کہا کہ ہمارا مقصد و مشن غریب اور بے بس لوگوں کو دینی تعلیم دینا ہے تا کہ لوگوں کو اللہ تبارک و تعالی کے احکامات اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلمیات پہنچ سکے انہوں نے کہا کہ دینی مدارس میں طالب علموں کے ساتھ مالی مدد کرنے میں ہر فرد اہم کردار ادا کریں معروف عالم دین و مہتمم جامعہ الامام عبداللہ بن عباس مولانا بلال احمد نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ حکومت وقت، محکمہ اوقاف، سماجی و فلاحی اداروں سے مطالبہ ہے کہ جامع الامام عبداللہ بن عباس مدرسہ میں دینی تعلیم حاصل کرنے والے طالب علموں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں طالب علموں کو دینی مدارس میں دینی کتابوں، خوارک، و دیگر ضروری اشیا کی ضرورت ہوتی ہے ان ضرورت مندوں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں تا کہ دینی مدارس میں موجود طالب علم تعلیم حاصل کر سکے مولانا بلال احمد نے مزید کہا کہ جولوگ اللہ کی راہ میں اور مدرسہ کے طالب علموں کے مالی تعاون میں حصہ لے سکتے ہیں وہ نیچے نمبر پر رابطہ کریں اور ثواب دارین حاصل کریں۔

مولانا بلال احمد مہتمم جامعہ الامام عبداللہ بن عباس گلشن آباد نمبر 2 غنی خان روڈ نزد ریلوے پاٹک چارسدہ

موبائل نمبر-0333-9057366

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں