خزینہ شعر و ادب کی بانی و صدر نغمانہ کنول چیرمین شیخ امتیاز ڈاکٹر شکور جنرل سیکرٹری شہزاد مرزا پامیلا ملک صابرہ ناہید چوہدری چوہدری عبدالرفیق سجاد حیدر شاہ ڈاکٹر یونس پرواز اور دیگر ممبران نے پریس کلب آف پاکستان یوکے کی نو منتخب صدر مقدسہ بانو کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی وہ پرییس کلب کی پہلے سے بہتر خدمات سر انجام دے گی
