اُردو گلوبل میڈیا نیٹورک کی طرف سے پریس کلب آف پاکستان یوکے کی مقدسہ بانو کو پہلی خاتون صدر منتخب ہوئے پر مبارکباد ..اور امید کرتے ہیں کہ وہ اپنے فرائض کو بخوبی سر انجام دیں گی. اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ انہیں دن دگنی اور رات چگنی ترقی عطا فرمائے
