بیگم جنرل حمید گل کو ہم سے بچھڑے ہوئے 6 ماہ ہو چکے ہیں

Spread the love

مرحومہ نے کسی تعاون کے بغیر اپنی ذاتی آبائی جائیداد فروخت کرکے بینظیر اسپتال کو عطیہ کیا۔

یورپ(چیف اکرام الدین) سابق مرحوم جنرل حمید گل کی بیگم کو ہم سے بچھڑے ہوئے 6 ماہ ہو چکے ہیں جنہوں نے 500 ہیڈ پر مشتمل چلڈران وارڈ قائم کرکے اپنے خاوند جنرل حمید گل کی یاد میں کسی تعاون کے بغیر اپنی ذاتی آبائی جائیداد فروخت کرکے بینظیر اسپتال کو عطیہ کیا اور 8 مارچ 2019 کو انہوں نے باقاعدہ افتتاح بھی کیا مرحومہ کے خاوند جنرل حمید گل کی ملکی سماجی خدمات پاکستانی عوام ہمیشہ دیا رکھیئے گی مرحوم جنرل حمید گل نے اپنے ملک و قوم کی ترقی کیلئے ہمیشہ جہدوجہد کی ہے اور اج بھی محروم جنرل حمید گل ک جدوجہد اور سماجی خدمات انکے فرزند محمد عبداللہ حمید گل اچھے طریقے سے انجام دے رہے ہے جو ملک و قوم کیلئے فخر کی بات ہے بیگم جنرل حمید گل کے 6 ماہ مکمل ہونے کے موقع پر جنرل حمید گل کے فرزند محمد عبداللہ حمید گل نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ ملک و قوم کی خدمت ہمارا اولین مقصد اور مشن ہے کیونکہ اس ملک کیلئے میرے والد کی بے انتہا خدمات ہے جس کی بنا پر میں اپنے والد کے مشن کو جاری رکھننے کیلئے پرعزم ہوں اور ہمیشہ پرعزم رہونگا انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی میرے والد اور والدہ کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور دونوں کو معفرت نصیب فرمائے۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں