دعائے مومن

Spread the love

اے اللہ ہمیں بزدلی بے بسی سے بچا لے اے مالک ہم دنیا کی ازمائشوں سے تیری پناہ چاہتے ہیں اے اللہ ہمیں اور ہمارے والدین کو عذاب قبر سے بچانا۔اے مالک، اے اللہ، اے رحیم، اے کریم ہم تجھ سے توبہ مانگتے ہیں ہماری توبہ قبول فرما آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں