بار ایسوسی ایشن چیچہ وطنی کے انتخابات قریب آتے ہی سیاسی سرگرمیاں عروج پر

Spread the love

چیچہ وطنی

بار ایسوسی ایشن چیچہ وطنی کے انتخابات قریب آتے ہی سیاسی سرگرمیاں عروج پر آج لیگل لائیرز گروپ کے قائد چوہدری ریاض حسین جاوید ایڈووکیٹ نے اپنے ساتھیوں سخاوت حسین قریشی ایڈووکیٹ عرفان حبیب قریشی ایڈووکیٹ راجہ شہزاد اکبر ایڈووکیٹ راجہ نعیم اکبر ایڈووکیٹ محمد عدیل جاوید ایڈوکیٹ زبیر عاطف ایڈووکیٹ طارق محمود جٹ ایڈووکیٹ مہر مرتضیٰ شاہ ایڈووکیٹ مس فاطمہ تسلیم ایڈووکیٹ محمد ذیشان جاوید ایڈووکیٹ ریحان نواز ایڈووکیٹ مس یسری جاوید ایڈووکیٹ عبدالرحمن ایڈووکیٹ سید قاسم شاہ ایڈووکیٹ آصف ندیم وتھرا ایڈووکیٹ نے فرینڈز گروپ کے ساتھ الحاق کرتے ہوئے امیدوار برائے صدر بار چوہدری سجاد احمد چیمہ ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری مہر عاشق محمود وہنیوال ایڈووکیٹ کی حمایت کا اعلان کر دیا اس سلسلے میں ایک تقریب بار ایسوسی ایشن چیچہ وطنی ہال میں منعقد ہوئی جس میں وکلاء کی کثیر تعداد شریک ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں