دعائے مومن

Spread the love

اے الله تعالٰی رب العزت” اپنے لازوال فضل و کرم کہ صدقے ھمارے ظاہری و پوشیدہ، اعلانیہ و غیراعلانیہ، دانستہ و ناداستہ تمام کردہ کبیرہ و صغیرہ گناہ معاف فرما دے؛ ھمارے اعمال ناموں کو گناہوں سے پاک فرما دے ھمیں مرنے کے بعد جنت میں داخل فرما جسکا تو نے وعدہ فرما رکھا ھے؛ بے شک تیرا وعدہ تیری پاک و سچ ذات کیطرح پاک و سچا ھے؛ آمیـــــــــــــن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں