نجی ٹی چینل کے ڈسٹرکٹ انچارج چوھدری محمد ریاض گوندل کی والدہ ماجدہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں

Spread the love

جہلم(چوہدری عابد محمود +دانیال عابد چوہدری)جہلم پریس کلب کے سابق جنرل سیکرٹری معروف سینئر صحافی، نجی ٹی چینل کے ڈسٹرکٹ انچارج چوھدری محمد ریاض گوندل کی والدہ ماجدہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں ان کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں باغاں میں ادا کی گی، نمازِ جنازہ میں شہری، صحافتی، کارروباری، مذہبی، سیاسی، سماجی تنظیموں کے عمائدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی، تفصیلات کے مطابق جہلم پریس کلب کے سابق جنرل سیکرٹری معروف سینئر صحافی، نجی ٹی چینل کے ڈسٹرکٹ انچارج چوھدری محمد ریاض گوندل کی والدہ ماجدہ گزشتہ روز رضاالہی سے وفات پا گئیں (مرحومہ)کی نماز جنازہ گزشتہ روز دن اڑھائی بجے انکے آبائی گاؤں باغاں چک نگارچیاں میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں شہری، صحافتی، کارروباری، مذہبی، سیاسی، سماجی تنظیموں کے عمائدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور مرحونہ کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے دعا کرائی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں