مانچسٹر کی معروف سماجی ورکر سارہ قریشی کے بھائی کراچی میں رضائے الٰہی سے وفات پا گئے

Spread the love

حسین ( مانچسٹر ) مانچسٹر کی معروف سماجی ورکر سارہ قریشی کے بھائی کراچی میں رضائے الٰہی سے وفات پا گئے اس غم کی گھڑی میں بہت سی سماجی سیاسی کاروباری اور عزیز و اقارب نے اظہار تعزیت کیا اور دعا کی اللہ سبحانہ و تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر مانچسٹر میں درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کرائی گئی اور اوپن کچن کے افراد میں کھانا بھی تقسیم کرایا گیا سارہ قریشی نے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس دکھ .کی گھڑی میں انکا ساتھ دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں