جہلم سید سلطان شاہ رینٹ اے کار والوں کی پھوپھی، سید محمد حسین شاہ کی ہمشیرہ اور سید غلام مصطفی شاہ کی والدہ اقبال بیگم کا ختم قل

Spread the love

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم سید سلطان شاہ رینٹ اے کار والوں کی پھوپھی، سید محمد حسین شاہ کی ہمشیرہ اور سید غلام مصطفی شاہ کی والدہ اقبال بیگم جو گزشتہ دنوں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں تھی کی مرحونہ کا ختم قل ان کی رہائش گاہ اسلام پورہ میں ادا کی گئی، ختم قل میں سیاسی، سماجی، مذہبی شخصیات نے شرکت کی اور مرحومہ کے لئے فاتحہ خوانی کی، مرحومہ انتہائی نیک سیرت، صوم و صلوۃ کی پابند اور معروف سماجی و مذہبی کاموں کے حوالے سے نمایا ں مقام رکھتی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں