صرف چند سیکنڈ میں‌ آ پ زکوٰۃ کی شرح کا تعین کریں

Spread the love

رقم کتنی ہی زیادہ کیوں نہ ہو زکوۃ نکالنے کا نہایت آسان طریقہ ہے صرف چند سیکنڈ میں‌ آ پ زکوٰۃ کی شرح کا تعین کر سکتے ہیں ٹوٹل رقم کو چالیس 40 پر تقسیم کریں جو جواب آئے گا وہ آپ کی زکوٰۃ ہو گی..

عالمی مذہبی و روحانی اسکالر
مفتی خلیل الرحمن کراچی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں