فواد چوہدری کی جانب سے کوٹلہ فقیر کےلیے خصوصی پیکج کا پیغام

Spread the love

جہلم(چوہدری عابد محمود +عامرکیانی) جہلم چیف کوارڈینیٹر این اے 67 فراز چوہدری کے حلقے میں طوفانی دورے۔ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔فواد چوہدری کی جانب سے کوٹلہ فقیر کےلیے خصوصی پیکج کا پیغام بھی دیا۔گرلز ہائی سکول کے زیر تعمیر کلاس روم کا دورہ بھی کیا اور مزید فنڈز کی یقین دہانی بھی کروائی گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی ہدایت پر انکے بھائی کوارڈینیٹر این اے 67 فراز چوہدری کا اپنے حلقے میں طوفانی دورے کر کے تمام ترقیاتی کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔چیف کوارڈیئنٹر این اے،67 چوہدری فراز کی عیدگاہ میں نمبردار چوہدری عمران یسین حال باٹلی آف عیدگاہ کے گھر پہنچے جہاں پر پرتپاک انداز میں استقبال کیا گیا فراز چوہدری نے سیاسی معملات پر گپ اور یونین کونسل کوٹلہ فقیر کے لیے جاری ہونے والے کاموں کی بریفنگ اور آئندہ مستقبل قریب میں فواد چوہدری کی جانب سے کوٹلہ فقیر کے لیے خصوصی پیکیج کا پیغام بھی پہنچایا گرلز ہائی سکول عیدگاہ کے کمروں والی جگہ اور کام کا معائنہ کیا سکول کے لیے مزید فنڈڑ کی یقین د دہانی کروائی اس موقع پر چوہدری نمبردار ماسٹر مقدس صاحب آف عیدگاہ چوہدری جہانگیر صاحب آف عیدگاہ چوہدری آفتاب پہلوان آف عیدگاہ نمبردار چوہدری طاہر ملنگی آف عیدگاہ چوہدری منیر آف عیدگاہ چوہدری شاہد چوہدری مظہر آف عیدگاہ چوہدری مظہر حسین عیدگاہ۔چوہدری شاہد ثقلین اف بگا۔چوہدری زولفقار حیدری اف بھائی لوک چوہدری ڈوالفقار حیدری پہلوان آف عیدگاہ پہلوان یوسف آف عیدگاہ چوہدری شیر افضل آف عیدگاہ حال مقیم اٹلی نمبردار چوہدری پرویز جفالی عیدگاہ اور چوہدری رضوان منور سعیلہ و دیگر دوست احباب شریک تھے۔اس موقع پر فراز چوہدری کا کہنا تھا کہ اپ کے ووٹ کی وجہ سے یہاں سے پی ٹی آئی نے سیٹ نکالی ہے اس لیے ہمارا فرض بنتا ہے کہ حلقے میں ہر کسی کی خوشی غمی میں شریک ہوسکیں اور علاقے کے مسائل سن لر انکا ازالہ کیا جاسکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں