زبیر علی چیئرمین، جبکہ ندیم احسان جنرل سیکرٹری منتخب ہوئی.
صوابی(نمائندہ کائنات) گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق پریس کلب جہانگیرہ 2021 کے انتخابات مکمل زبیر علی چیٸرمین منتخب،ندیم احسان جنرل سیکرٹری،ادریس اعوان سینئر وائس چیئرمین، عبدالوحید وائس چیٸرمین، طاہرسلیم ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمودالحسن پریس سیکرٹری ماجدخٹک PR0 ملنگ جان آفس سیکرٹری ،سہیل خٹک رابطہ سیکرٹری ،مخلص خان سرپرست اعلیٰ چن لیے گٸے سینٸر صحافی محسن نے الیکشن کمشنر کی زمہ داری احسن طریقے سے نبھاتے ہوئے پرامن اور خوشگوار ماحول میں انتخابات کو یقینی بنایا نو منتخب چیٸرمین زبیر علی اور جنرل سیکرٹری ندیم احسان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ساتھیوں کے اعتماد پر پورا اترکر صحافیوں کی فلاح وبہبود کے لٸے موٗثر کردار ادا کرینگے۔انہوں نے انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان شاء اللہ علاقے کے مساٸل کے حل اورجرائم کی نشاندہی کے لٸے اپنی صلاحیتیں بروئے کار لاٸینگے۔
