معاشی حالات سےتنگ شخص موٹر سائیکل پربرہنہ ہو کر سڑکوں پر نکل آیا

Spread the love

کراچی میں معاشی حالات سےتنگ شخص نفسیاتی مسائل کا شکارہو گیا، موٹر سائیکل پربرہنہ ہو کر سڑکوں پر نکل آیا۔

پولیس کے مطابق متعلقہ سلمان نامی شخص شخص کو تین روز قبل جوہرآباد سے حراست میں لیا گیا تھا جہاں سے اسے سہراب گوٹھ ایدھی ہوم منتقل کیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حراست میں لیا گیا شخص نفسیاتی مسائل کا شکا ر ہے اور نسیاتی ہسپتال میں زیر علاج تھا۔

سلمان کو اس کے گھر والے ایدھی ہوم سے گھر لے گئےہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں