کرسمس کے موقع پر امریکا میں زور دار دھماکا

Spread the love

امریکا میں کرسمس کے موقع پر صبح ایک زور دار دھماکا سنا گیا جس کے نتیجے میں قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

واقعہ امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ویل میں پیش آیا جہاں ایک گاڑی میں دھماکا خیز مواد موجود تھا۔ فی الحال ابھی کوئی بھی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں