چیچہ وطنی: پولیس تھانہ صدر نے 12ایل نہر سے پائپ کے ذریعے پانی چوری کرتے صدام نامی شخص کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا.
تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صدر چیچہ وطنی کو اطلاع ملی کہ رقبہ 41 بارہ ایل کے قریب کچھ لوگ پائپ لگا کر سرکاری پانی چوری کر رہے ہیں
جس پر اسسٹنٹ سب انسپکٹر رانا اسد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بروقت کاروائی کرتے ہوئے صدام نامی شخص کو موقع سے گرفتار کرلیا۔
پولیس نے پائپ قبضہ میں لے کر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ذرائع
