تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سوار ریسکیو اہلکار کچل ڈالا

Spread the love

ساہیوال آ صف ندیم:پاکپتن:تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سوار ریسکیو اہلکار کچل ڈالا،ریسکیو

۔پاکپتن:حادثہ ساہیوال روڈ پر پیش آیا،ریسکیو اہلکار موقع پر جاں بحق،ریسکیو

پاکپتن:جاں بحق اہلکار ریسکیو آفس ساہیوال میں تعینات تھا،ریسکیو

پاکپتن:نوجوان فرائض سرانجام دینے جارہا تھا کہ دھند کے باعث حادثہ پیش آ گیا،ریسکیو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں