تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری

Spread the love

ساہیوال آ صف ندیم:

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرامیر تیمور خانکی ہدایت پر SHO تھانہ سٹی ساہیوال مدثر غفارخان، خرم گل ASI نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کر تے ہوئے مختلف علاقوں سے شراب کی بھاری کھیپ برآمد کرکے 4 کس ملزمان کے خلاف مقدمات درج کیے۔ ملزمان کافی عرصہ سے منشیات فروشی کا دھندہ کر رہے تھا۔
اس موقع پر SHO سٹی کا کہنا تھا کہ منشیات ایک لعنت ہے جسکی روک تھام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے کاروائیاں کرتے رہیں گے۔ جرائم پیشہ عناصر کو معافی نہیں دی جائیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں