پاکستان ریفارم پارٹی حقیقی معنوں میں عملی طور پر ڈیجیٹل پاکستان بنائے گی

Spread the love

پاکستان ریفارم پارٹی حقیقی معنوں میں عملی طور پر ڈیجیٹل پاکستان بنائے گی صدر پی آر پی گوجرانوالا سید اجلال علی شاہ گیلانی و پی آر پی ملائشیا کے صدر ڈاکٹر محمد آخلاق
گوجرانوالا تفصیلات کے مطابق صدر گوجرانوالا نے آن لائن کاروبار اور ڈیجیٹل پاکستان کے حوالے سے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ
لاک ڈاون کے دوران ملک کے لئے دو کام انتہائی کامیاب ثابت ہو سکتے ہیں ۔
1۔ ڈیجیٹل پاکستان اور ای کامرس پر کام تیز کیا جائے۔تاکہ لوگ آسانی سے آن لائن کاروبار کرسکے ۔۔
2۔ لوکل صنعت کو فروغ دیا جائے ۔ جو چیزیں ہم باہر سے منگواتے ہیں پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں صرف کاروباری ماحول کی کمی ہیں ان میں سے اکثر یہاں پر تیار کی جا سکتی ہیں۔ جس سے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوجائے گے اور ہر کسی کو گھر بیٹھے اپنا کاروبار بھی مہیا ہو جائے گی ۔۔۔۔
صدر گوجرانوالا دویژن سید اجلال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں