دعائے مومن

Spread the love

حمد و ثنا اس “رب” کے لیے جس کی رحمت ، نعمت اور مغفرت کا فیضان کبھی رکتا نہیں -دعا هے کہ
الله تعالٰی ہم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے اور مایوسی کو امید اور تکلیف کو راحت میں بدل دے
رب کریم آپ کو ڈھیر ساری خوشیاں اچھی صحت لمبی عمر نصیب کرے ۔ آمین یا رب العالمین‎

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں