لطیف شاہ اور دیگر افراد کی جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس۔ سجاد خان

Spread the love

دوکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم جاں بحق افراد کی لواحقین کے ساتھ برابر شریک ہیں۔رہنما مسلم لیگ ن

سوات(چیف اکرام الدین)مسلم لیگ ن سوات کے رہنما سجاد خان نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما وسابقہ تحصیل نائب ناظم جاوید کے چچا زاد بھائی اور فیض اللہ خان کے فرزند “لطیف شاہ” اور اس کے ساتھ خاندان کے چار افراد کہ کار ایکسیڈنٹ میں وفات پانے والوں کے آفسوس ناک واقعے پر دلی رنج و اظہار افسوس کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہے کہ وفات پانے والوں کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو اس ناقابل طلافی صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق دیں اور زخمیوں کو جلد سے جلد شفاء کاملہ نصیب فرمائے۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں