اداکارہ مہوش حیات کی ہو بہو شکل والی عراقی لڑکی

Spread the love

لاہور:  پاکستان کی مشہور اور تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات کی ہو بہو شکل والی عراقی لڑکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے سوشل میڈیا کا استعمال بہت زیادہ ہو گیا ہے اور آئے دن سوشل میڈیا پر ایک نیا ٹرینڈ یا نیا ہیش ٹیگ مقبول ہو رہا ہوتا ہے۔اب حال ہی میں سوشل میڈیا صارفین نے پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسڑی کی مقبول ترین اداکارہ مہوش حیات کی ایک ہم شکل کو تلاش کر لیا ہے۔ اگر آپ کو یقین نہیں آ رہا تو خود ہی دیکھ لیں اور دونوں کا موازنہ کر لیں، آپ کو بھی اندازہ ہو.یہ مہوش حیات نہیں ہے بلکہ اس کی مشابہت رکھنے والی عراقی لڑکی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں