پنڈدادن خان کے نواحی گاؤں جلالپور سے تین افراد کا کورونا وائرس ٹیسٹ مٹبت

Spread the love

پنڈدادن خان(راشدخان)

پنڈدادن خان/ نواحی گاؤں جلالپور سے تین افراد کا کورونا وائرس ٹیسٹ مٹبت

پنڈدادن خان/ تینوں افراد کو پنڈدادن خان آئسولیشن وارڈ میں شیفٹ کر دیا گیا

پنڈدادن خان/ جلالپور شریف کے طاہر بٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق ھوئی تھی جسکے بعد اسکے گھر والوں کے سمپل لئے گے تھے جنکے ٹیسٹ مثبت آنے پر سول ہسپتال میں شیفٹ کیا جا رھا ھے محکمہ صحت کی ٹیم تینوں متاثرہ مریضوں کو لے کر پنڈدادن خان روانہ

پنڈدادن خان/ تیرہ افراد کو جلاپور شریف میں ہیوم قرنطینہ کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں