ان درندوں کو سزا ہو سکے گی کیا؟ ایک وکیل ہے دوسرا پولیس والا

Spread the love

سرگودھا(وقارباجوہ سے)

‏باپ کسی کیس میں جیل چلاگیا, باپ کا وکیل دوست کسی بہانے طالبہ کو ساتھ لے گیا اور ذیادتی کرکے وڈیوز بنالی, پھر لاہور کے ایک پولیس والے دوست کو لڑکی پیش کی, اس نے بھی وڈیوز بنالی, سب مل کر 4 سال لڑکی کو بلیک میل کرتے رہے اور اپنی ہوس کا نشانا بناتے رہے , لڑکی کی جائیداد ہتھیانے میں ناکامی پر وڈیوز ‏لڑکی کے رشتہ داروں کو سینڈ کردی,بدنامی ہوجانے کے بعد لڑکی نے کیس کی درخواست دے دی, سرگودھا پولیس نے 376/292 ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے, ان درندوں کو سزا ہو سکے گی کیا؟ ایک وکیل ہے دوسرا پولیس والا, لڑکی بدنام ہوچکی ہے, یہ واقعہ سرگودھا میں پیش آیا ہے‏مذکورہ کیس کی ایف آئی آر دستیاب ہوگئی ہے, پڑھیے اور ظلم کا اندازہ لگائیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں