اس ماہ پینشنرز کے جو 2000 روپئے نہیں ملے وہ اگلے ماہ ملنے والی پینشن کے ہمراہ ادا کردیئے جائیں گے

Spread the love

کھیوڑہ (راشدخان )
ون گڈ بریکنگ نیوز۔۔
بحوالہ روزنامہ جنگ
ای او بی آئی افسران نے کہا ہے اس ماہ پینشنرز کے جو 2000 روپئے نہیں ملے وہ اگلے ماہ ملنے والی پینشن کے ہمراہ ادا کردیئے جائیں گے اور یہ کہ جس مسئلے کی وجہ سے 2000 روپے کی کٹوتی ہوئی وہ قانونی پیچیدگی تقریبادور کردی گئی ہے، افسران کا کہنا تھا پینشنرزکے حقوق کے لئے ای او بی آئی کے لئے حکام اسلام آباد میں مصروف ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں