سوڈی گجر کے رہائشی راجہ بہادر خان کی مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات

Spread the love

پنڈدادنخان (نمائندہ خصوصی) تحصیل پنڈ دادنخان کے گاؤں سوڈی گجر کے رہائشی راجہ بہادر خان کی مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کی اور انھیں اپنی بھر پور حمایت کا یقین دلایا اور اپنے حلقہ پی پی27پنڈ دادنخان کے مسائل اور سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا وہ عدالت میں پیشی کے موقع پر مریم نواز کے ہمراہ تھے راجہ بہادر خان سابق چئیرمین سوڈی گجر ونگ کمانڈر (ر)راجہ سلطان محمود مرحوم کے بھائی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں