دعاےٴ مومن

Spread the love

نوید سحر
زندگی وہی ہے جو آپ کے پاس موجودہ ہے نہ کہ وہ جو گزر گئی یا آنے والی ہے نہ آپ کو آنے والے وقت کی خبر نہ گزرے وقت کو لوٹانے کا اختیار
لہذاحال میں زندہ رہنااور فیصلے کرنا شروع کریں نہ کہ ماضی پر پچھتانایا مستقبل میں گم رہنااختیارکریں اللہ تعالیٰ ہمیں ایمان کی سلامتی اور مثبت سوچ کےساتھ زندگی گزارنے کی توفیق دے حسد کینہ اور بغض سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں