پسرور؛ تھانہ سٹی کے ایس ایچ او اختر چیمہ نےفرعونیت کی انتہا کر دی

Spread the love

سیالکوٹ؛ڈی پی او کیپٹن( ر) مستنصر فیروز صاحب کیا ضلع سیالکوٹ میں پڑھے لکھے اور مہذب پولیس انسپکٹرز ختم ہو گئے ہیں پسرور؛ڈی پی او صاحب یا آپ پسرور کی عوام سے کوئی بدلہ لینا چاہتے ہیں۔

پسرور؛ عابد ڈوگر دوکان کا آدھا شٹر کھول کر قرآن کی تلاوت میں مشغول تھا
پسرور؛ ایس ایچ او عملہ سمیت دوکان کے اندر گھس کر قرآن چھین لیا
غلیظ گالیاں دی دھکے مارے اور اوچھے ہتھکنڈے اختیار کرنے لگے

پسرور؛ ڈی پی او صاحب کی کوئی مجبوری ہے تو آر پی او اور آئی جی پنجاب نوٹس لیں اور پسرور میں کسی تعلیم یافتہ مہذب اور خاندانی پولیس انسپکٹر کو ایس ایچ او تعینات کیا جائے۔
اور اختر چیمہ ایس ایچ او کیخلاف قانونی کاروائی کر کے پسرور کی عوام کو مطمئن کیا جائے،وقاراحمدباجوہ(گلوبل24نیوز)پسرور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں