پراجیکٹ اوپن کیچن مانچسٹر 600 دن سے زیادہ ہونے کے بعد مہمانوں کا سلسلہ جاری

Spread the love

زندگی ویلفیئر یوکے

اوپن کچن مانچسٹر آج پاکستان سے آئے ہوئے غزالی ٹرسٹ کے چیئرمین سید عامر محمود جو کہ گزشتہ دنوں میں گورنمنٹ پاکستان بہترین کارکردگی پ ستارہ امتیاز سے نوازہ
سید عامر محمود کا کہنا تھا کہ اوپن کیچن کا کام دیکھ کر بہت مزہ آیا اللہ تعالی تمام ساتھیوں کو اجر عطا کرے آج میں یہاں آ کر یہ محسوس کر رہا ہوں جہاں پاکستانی لوگ موجود کوئی نہ کوئی خدمت کا کام سرانجام دے رہے ہیں دو سال سے تقریبا اوپن کچن کام کیا جا رہا ہے لوگوں کو کھانا کھلایا جا رہا ہے یہ بہت بڑی بات ہے غزالی ویلفیئر فیر یوکے کے صدر نصر اقبال نے کہا آج اوپن کیچن میں آ کر بہت خوشی ہوئی اور ساتھیوں کو کام کرتے ہوئے دیکھ دل سے یہ دعا نکلتی ہے اللہ تعالی ان تمام ساتھیوں کو تندرستی صحت والی زندگی عطا
اوپن کچن کے صدر عامر خان نے
آئے ہوئے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا کہ یہاں تشریف لائے اور قیمتی ٹائم اوپن کیچن کو دیا

ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح

قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ
کی سالگرہ کے موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بنیاد رکھنے والے قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان کے لوگوں کو ہمیشہ عزت اور قدر کی نگاہ سے دیکھا آج پاکستان کا شمار دنیا کے
بہترین ملکوں میں ہوتا ہے اللہ تعالی پاکستان کی حفاظت کرے پاکستان کے لوگوں کی حفاظت کرے جو برون ملک پاکستانی رہتے ہیں ان کے ہر مشکل آسان کرے اور پاکستان کے لئے جتنا بھی کام کرے وہ اپنی آنے والی نسلوں کے لیے کام کر رہے ہیں یو جی نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں