رورل ہیلتھ سینٹر کمیر میں فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا

Spread the love

ساہیوال چوہدری آصف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف
کمیر سٹی تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار صاحب, گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور صاحب, حلقہ پی پی 198 محمد فیصل جلال ڈھکو صاحب, چیف منسٹر پنجاب سوشل میڈیا سیل تحصیل ممبر مدثر فرید چوہدری,سابقہ نائب ناظم سیٹھ محبوب عالم, جناب امانت گل, سیٹھ ہارون رشید اور جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ چوہدری محمد مصطفٰی شبو اور تمام اہل علاقہ کمیر کی طرف سے بہت شکر ہیں جنہوں نے المصطفی ٹرسٹ UK کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ لگایا. جس سے غریب اور مستحق افراد کے فری چیک اپ, فری میڈیسن اور اپریشن بھی فری کیے جا رہے ہیں. اہل علاقہ کی طرف سے شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی وجہ سے اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت کا فری چیک اپ ہو رہا ہے اور اہلیان کمیر اس فری علاج سے بہت خوشی محسوس کر رہے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں