ساہیوال تھانہ غلہ منڈی کے علاقہ انجم فارمز کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ

Spread the love

ساہیوال//مبینہ پولیس مقابلہ


ساہیوال(چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال) ۔ پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
ساہیوال ۔ دوران فائرنگ تین ڈاکو ہلاک
ساہیوال۔ ڈاکو شہری سے نقدی چھین کر فرار ہوئے تھے
ساہیوال۔ ایس ایچ او تھانہ غلہ زمان وٹو سے کراس فائرنگ کے تبادلہ میں تین ڈاکو ہلاک۔ذرائع
ساہیوال ۔ ہلاک ہونے والے ڈاکو ساہیوال پولیس کو متعدد میڈیکل سٹورز اور ڈیپارٹمنٹل سٹورز کی وارداتوں میں مطلوب تھے ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں